جھوٹا دعوی

( جُھوٹا دَعْویٰ )
{ جُھو + ٹا + دَع + وا }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخود صفت 'جھوٹا' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'دعوی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" کے حوالے سے مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
جمع   : جُھوٹے دَعْوے [جُھو + ٹے + دَع + وے]
جمع غیر ندائی   : جُھوٹے دَعْووں [جُھو + ٹے + دَع + ووں (و مجہول)]
١ - ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو۔ (جامع اللغات)