جہاد بالقلم

( جِہاد بِالْقَلَم )
{ جِہاد + بِل (ا غیر ملفوظ) + قَلَم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسماء 'جہاد اور قلم' کے درمیان عربی حرف جر 'ب' اور 'ا ل' حرف تخصیص

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا۔
"بعض نے جہاد بالسیف کی جگہ جہواد بالقلم کو اس دور کی ضروریات کے مطابق جہاد بتایا۔"      ( ١٩٣٨ء ملفوظات اقبال، ٣٨٣ )