جہاد بالعمل

( جِہاد بِالْعَمَل )
{ جِہاد + بِل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسماء 'جہاد اور عمل' کے درمیان عربی غرف جر 'ب' اور 'ال' حرف تخصیص ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "پاکستانی کلچر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اپنے عمل سے جہاد کرنا۔
"پہلا اصول یہ ہے کہ حاکم جابر کے خلاف جہاد باللسان اور جہاد بالعمل۔"      ( ١٩٦٤ء، پاکستان کلچر، ١٧٣ )