فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جہان' کے ساتھ فارسی مصدر 'دیدن' سے مشتق صیغہ امر 'بین' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔