باریک بات

( بارِیک بات )
{ با + رِیک + بات }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'باریک' اور سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بات' سے مل کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - لطیف نازک یا مشکل مسئلہ۔
"وہ لطیف اور باریک باتوں کو تہہ سے ڈھونڈ کر نکالتا ہے۔"      ( ١٩٠١ء، علم الکلام، ٤٩:١ )
  • nice point
  • subtle question;  fine discrimination