سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'جیتا' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اردو حاصل مصدر 'جاگنا' سے مشتق حیفہ حالیہ تمام 'جاگتا' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔