اندھیر مچانا

( اندھیر مچانا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ظلم و ستم کرنا ۔ آفت برپا کرنا
٢ - لوٹ مچانا
٣ - بے انصافی کرنا