ست پودینہ

( سَت پودِینَہ )
{ سَت + پو (و مجہول) + دی + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ست' کے ساتھ فارسی اسم 'پودینہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٨ء سے "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
واحد غیر ندائی   : ست پودِینے [ست + پو (و مجہول) + دی + نے]
١ - پودینہ کا عرق۔
"شمامہ . ست پودینہ پر مشتمل ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٥٧٣:١ )