سپہر

( سِپِہْر )
{ سِپِہْر (کسرہ س مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٥ء سے "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - آسمان، فلک، گگن
 اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے سپہر نہ دیکھے گی دنیا کبھی روئے مہر      ( ١٩٦٢ء، ہفت کشور، ٢٢٦ )
٢ - قسمت؛ وقت؛ دنیا۔ (پلیٹس)
  • the celestial sphere
  • sphere
  • heavens
  • sky;  fortune;  time;  the world