سپیشل

( سِپیشَل )
{ سِپے (کسرہ س خفیف) + شَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Special  سِپیشَل

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٣ء سے "فولاد سازی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - خاص، مخصوص۔
"سپیشل ریفریکٹری اس قسم میں کاربن اور گریفائیٹ خاص طور پر شامل ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٢٩ )
  • Special