دیس پردیس

( دیس پَرْدیس )
{ دیس (ی مجہول) + پَر + دیس (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دیس' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'پردیس' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٠٩ء سے قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک، مراد: ہر جگہ، جگہ جگہ۔
 اب کدھر جاؤ گے، کیا اپنا وطن کیا پردیس ہر طرف ایک سہی سمتوں کا نشاں ملتا ہے      ( ١٩٧٠ء، مصطفٰے زیدی، کلیات، ٣٨ )