عربی زبان سے مشتق اسم 'دین' کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'الہ' کے 'ی' بطور لاحقۂ ضمیر متکلم واحد لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم کے استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٧ء سے "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔