عربی زبان سے مشتق اسم 'دین' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم 'فطرت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء سے " روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔