دینن دنیا

( دِینن دُنْیا )
{ دِین + دُن + یا }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'دین' کے ساتھ عربی اسم 'دنیا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - دونوں جہاں، دنیا اور عاقبت۔
"یااللہ اس دعا کو قبول کر. اب میں وہ بیان کروں جو. بھائیوں کو دین دنیا میں مفید ہو۔"      ( ١٩١٩ء، آپ بیتی، خواجہ حسن نظامی، ٤ )
  • 'Religion and the world'
  • the hope of religious belief (i.e. the happiness of the nextworld) and this world.