دینی تعلیم

( دِینی تَعْلِیم )
{ دی + نی + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دینی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'تعلیم' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٧ء سے "مضامین قاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : دِینی تَعْلِیمات [دی + نی + تَع + لی + مات]
١ - قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سکھانے کا کام۔
"قرآنی مکتب دینی تعلیم کے تحت میں آتے ہیں۔"      ( ١٩١٧ء، مضامین قاری، ١١٢ )