دینی جماعت

( دِینی جَماعَت )
{ دی + نی + جَما + عَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دینی' کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'جماعت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "جنگ، کراچی، یکم اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : دِینی جَماعَتیں [دی + نی + جَما + عَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : دِینی جَماعَتوں [دی + نی + جَما + عَتوں (و مجہول)]
١ - تبلیغی ادارہ، مذہبی فرقہ۔
"ایک دینی جماعت کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ٣١ )