سپلیمنٹری

( سَپْلِیمَنْٹَری )
{ شَپ + لی + مَن (فتحہ م مجہول) + ٹَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Supplementary  سَپْلِیمَنْٹَری

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "حیات مستعار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ضمنی، اضافی، معمول کے علاوہ۔
"اس وقت سپلیمنٹری امتحان کا طریقہ رائج نہیں تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حیاتِ مستعار، ٨٦ )
  • supplementary