سپورٹ

( سَپورْٹ )
{ سَپورْٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Suport  سَپورْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تائید، حمایت، پرورش۔
"ہمارے ملک میں ایسے نجی شعبے موجود ہیں جو اسے سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ١٤ )
  • support