سپورٹس کار

( سِپورْٹْس کار )
{ سِپورْٹْس (کسرہ س مجہول، و مجہول) + کار }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'سپورٹس' کے ساتھ انگریزی اسم 'کار' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور رسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٣ء سے "خانہ بدوش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایک چھوٹی موٹر جو عام موٹروں سے زیادہ تیز رفتار اور مقابلوں میں استعمال ہوتی ہے۔
"تازہ ترین ماڈلز کی سپورٹس کاروں کے ٹائروں کی چیخیں ہر لمحہ دل دہلاتی ہیں۔"      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٢٥٧ )
  • sports car.