سپہ سالاری

( سِپَہ سالاری )
{ سِپَہ + سا + لا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'سپہ سالار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء، سے "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - سپہ سالار ہونا، سپاہی یا سپہ سالار کا کام یا منصب۔     
"دمشق کا شہزادہ یزید اپنی سپہ سالاری میں مسلمانوں کا پہلا شکر لے کر بحر اخضر میں جہازوں کے بیڑے ڈالتا ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٣٧:٣ )