فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ستارہ' کے ساتھ 'پرستیدن' مصدر سے صیغہ امر 'پرست' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٦ء سے "الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔