تفصیلات
Christianity کِرِسْچَن کِرِسْچَینِٹی
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب پہلے ١٨٩٨ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - عیسائیت، مسیحیت۔
"ٹرکی اور مصر وغیرہ کے کئی عیسائی عالموں نے جیسا کہ سرسید کی لائف میں مفصل بیان کیا گیا ہے اسلام اور کرسچینٹی (عیسائیت) میں اتحاد اور مصاحلت پیدا کرنے کا ارادہ کیا۔"
( ١٨٩٨ء، مقالاتِ حالی، ٢١٩ )