انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسماء 'کرسمس' اور 'ڈے' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩١٨ء کو "سراب مغرب" میں مستعمل ملتا ہے۔