ابجدی رسم الخط

( اَبْجَدی رَسْمُ الْخَط )
{ اَب + جَدی + رَس + مُل (الف غیر ملفوظ) + خَط }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'ابجدی' کے ساتھ 'رسم الخط' کی ترکیب لگائی گئی ہے جوکہ مرکب اضافی ہے۔ مجموعی طور پر یہ مرکب توصیفی ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ
"ابجدی رسم الخط کا تعلق مفاہیم سے براہ راست نہیں، بلکہ آوازوں کی وساطت سے ہوتا ہے۔"      ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٧٩ )