١ - حروف جو تصویری علامات کی بجائے صوتی بنیاد پر اختیار کیے گئے، یعنی ا ب ج د وغیرہ۔
"نہایت ابتدائی زمانے میں ہیرو غلیفی - میں حروف نہ تھے، - تصویریں تھیں جو باالذات یا بالعرض مطالب پر دلالت کرتی تھیں، ٦٠ ق م میں ابجدی حروف ایجاد ہوئے۔"
( ١٩١٢ء، شبلی، مقالات، ١٠٦ )