فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشتی' کو ہمزۂ صفت کے ذریعے عربی زبان سے ماخوذ صفت نسبتی 'دُخانی' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "خانۂ خمار" میں مستعمل ملتا ہے۔