ابجد خوانی

( اَبْجَد خوانی )
{ اَب + جَد + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'ابجد' اور فارسی زبان کے لفظ 'خواں' سے مرکب کے ساتھ 'ی' بطور لاحق کیفیت لگائی گئی ہے۔ ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ابجد خواں کا اسم کیفیت۔     
"میں نے ابجد خوانی کے بعد کلام مجید شروع کیا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩١١ء، ظہیر دہلوی، داستان غدر، ٢١ )