عربی زبان کے لفظ 'ابجد' اور فارسی زبان کے مصدر 'آموختن' سے فعل امر 'آموز' سے مرکب ہے۔ 'آموز' ترکیب میں لاحقۂ فاعلی کے طور پر استعمال ہوا ہے اردو میں ١٨٩٤ء کو "سجاد رائے پوری (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔