سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابجد آموزی
(
اَبْجَد آموزی
)
{ اَب + جَد + آ + مو(و مجہول) + زی }
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'ابجد' اور فارسی کے لفظ 'آموز' سے مرکب کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مؤنث )
١ - ابجد آموز کا اسم کیفیت۔
"اپنے استاد وغیرہ کی نسبت بھی ان باتوں کا ذکر نہیں کیا یا ذلت سمجھ کر ان کی اجد آموزی کا نام نہیں لیا۔" رجوع کریں: ( ١٨٧٥ء، ارمغان کنھیا لال وحشی (سہ ماہی اردو، ١٩٦٦ء (کراچی)، ٤:٤٢، ٤٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر