کڑی شرط

( کَڑی شَرْط )
{ کَڑی + شَرْط }

تفصیلات


پراکرت سے ماخوذ صفت 'کڑی' کے بعد عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'شرط' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : کَڑی شَرْطیں [کَڑی + شَر + طیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : کَڑی شَرْطوں [کَڑی + شَر + طوں (و مجہول)]
١ - سخت پابندی، مشکل قدغن۔
 سوتے رہو خواب بھی نہ دیکھو جینے کی جو شرط ہے کڑی ہے      ( ١٩٩٢ء، ساون آیا ہے، ١٢٥ )