پراکرت سے ماخوذ صرف استفہام 'کِیُوں' کے بعد فارسی سے ماخوذ حرفِ بیان 'کہ' لانے سے مرکب ہوا اور اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔