کینال

( کَینال )
{ کے (ی لین) + نال }
( انگریزی )

تفصیلات


Canal  کَینال

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : کَینالْز [کے (ی لین) + نالْز]
١ - نہر
"سیٹھارجہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر روہڑی کینال . میں شگاف پڑ گیا۔"      ( ١٩٩٢ء، جنگ، کراچی، ٣ / اکتوبر، ١ )