عربی زبان سے ماخوذ صفت 'کیمیائی' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'مرکب' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "حیوانی کردار" میں مستعمل ملتا ہے۔