عربی زبان سے ماخوذ صفت 'کیمیائی' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'جمع' اجزا' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - کسی کیمیائی عمل کے ذریعے ان مفردات کو علیحدہ کرنا یا ان کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں۔
"ان مرکزی میدانوں کی تراب مخصوص ساخت اور مناسب کشادہ بافت ہونے کی وجہ سے اب کافی حد تک اس کے کیمیائی اجزا دہل گئے۔"
( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٣٧ )