ابد قرار

( اَبَد قَرار )
{ اَبَد + قَرار }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان کے دو الفاظ 'ابد' اور 'قرار' کا مجموعہ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت ذاتی
١ - ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا۔
"وکیل سرکار ابد قرار نے کہا۔"      ( ١٨٨٨ء، اختر شہنشاہی، ٩٨ )