سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابدی الظہور
(
اَبَدیُّ الظُّہُور
)
{ اَبَدِیْ + یُظ (ال غیر ملفوظ) + ظُہُور }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان کے دو الفاظ 'ابدی' اور 'ظہور' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
معانی
صفت ذاتی
١ - ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو، غیر فانی۔
"دانش کے وسیلے سے عمر ابدی کو پہنچتے ہیں۔" ( ١٨٠٢ء، خردافروز، ٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر