ترہب

( تَرَہَّب )
{ تَرَہ + ہَب }
( عربی )

تفصیلات


رہب  تَرَہَّب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ترک علائق، راہب ہونا، عبادت کرنا۔
"یہ بات واضح ہو گئی کہ ترہب اختیار کرنے والی جماعت کو . شمار فرمایا۔"      ( ١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٣٢٩:٨ )