ابر بہمنی

( اَبْرِ بَہْمَنی )
{ اَب + رے + بَہ (ب فتحہ مجہول) + مَنی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے 'بَہْمَن' فارسی میں مہینے کا نام ہے۔ اس کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ابربہمن۔     
 ٹھنڈی ہوا ہے رقص میں ہے ابربَہْمَنی ہاں دیر کیا ہے ساقی رنگیں! ھوالغنی     رجوع کریں:   ( ١٩٣٣ء، سیف و سبو )