اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ 'تر پنچاشت' ہے سنسکرت سے اردو قاعدہ کے تحت 'تریپن' بنا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔