تزریق

( تَزْرِیق )
{ تَز + رِیق }
( عربی )

تفصیلات


زرق  تَزْرِیق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں غواصی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - جھوٹ، دروغ، ریا، مکر و فریب، دھوکا۔
 تفحص کرا ہور تحقیق کر نہ دھرکان عامل کی تزایق پر      ( ١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٢٥٣ )