محاجم

( مَحاجِم )
{ مَحا + جِم }
( عربی )

تفصیلات


حجم  مَحْجِم  مَحاجِم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'محجم' کی جمع ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩١٦ء کو"افادۂ کبیر (مجمل)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : مَحْجِم [مَح (فتحہ م مجہول) + جِم]
١ - [ طب ]  محجم کی جمع، پچھنے سے خون کھینچنے کی سینگنیاں۔
"محاجم سینگ، لکڑی، تانبے اور شیشے سے بناش جاتے ہیں۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٨٢ )
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایک قسم کے تریاق یا زہر مہرہ کا نام۔ (اسٹین گاس)