ابر بہاری

( اَبْرِ بَہاری )
{ اَب + رے + بَہا + ری }

تفصیلات


فارسی زبان ے مرکب توصیفی ہے فارسی میں دو الفاظ 'اَبْر' اور 'بہاری' کا مخفف ہے۔ 'بہاری 'بہار' کے ساتھ ی نسبتی لگائی گئی ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ابر بہار۔     
 خیمہ زن ابر بہاری زیر چرخ پیر ہے یا دھواں ہے تیری آہوں کا کہ عالم گیر ہے     رجوع کریں:  اَبْربَہار ( ١٩١٧ء، نقوش مانی، ٤٥ )