عربی زبان سے ماخوذ اسم 'محاضرہ' کے آخر پر 'ہ' ہٹا کر اس کی جگہ 'ا ت' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "سیرت النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔