عربی زبان سے دو الفاظ 'ابتدائی' اور 'رسوم' سے مرکب ہے۔ 'ابتدا' کے ساتھ 'ی'بطور لاحقہ نسبتی لگا کر ساتھ 'سرم' کی جمع رسوم استعمال کیا گیا۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔
جمع : اِبْتِدائی رُسُومات [اِب + تِدا + ای + رُسُو + مات]
١ - [ قانون ] عدالتی مصارف جو کسی معاملے کے شروع ہی میں ادا کرنے پڑیں، کورٹ فیس، پہلا سرکاری حق؛ پہلا محنتانہ، نذرانہ؛ حق زمینداری۔ (فرہنگ آصفیہ : 84:1؛ اردو قانونی ڈکشنری، 3)