عربی زبان سے دو الفاظ کا مرکب ہے 'ابتدا' کے ساتھ 'ے' بطور علامت اضافت لگائی گئی ہے اور دوسرے لفظ میں کل کے ساتھ 'ی' نسبتی لگائی ہے۔ اس طرح سے یہ مرکب اضافی بنا۔
١ - [ طب ] وہ زمانہ جس میں ہنوز مرض کا مادہ یکجا ہونے کے آثار و علامات ظاہر نہ ہوئے ہوں، جیسے تپ لرزہ میں ابتداءً قاروہ تہ نشین ذرات سے خالی ہوتا ہے۔ (مخزن الجواہر، 10)