متغیر

( مُتَغَیَّر )
{ مُتَغَیْ + یَر }
( عربی )

تفصیلات


غیر  مُتَغَیَّر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٣ء کو "مختصر کہانیاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بدلا ہوا، تبدیل شدہ، جس میں تغیر ہوا ہو، دگرگوں۔
"وزیراعظم کے چہرے کا رنگ یہ الفاظ سن کر متغیر ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٢٧ )