متغائر

( مُتَغائِر )
{ مُتَغا + اِر }
( عربی )

تفصیلات


غیر  مُتَغائِر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جدا، الگ، مختلف، بے میل؛ اجنبی۔
"یہ وہ نظریہ ہے جسے ابتدا سے انبیا علیہم السلام پیش کرتے آئے ہیں . جو جاہلی ادب و ہنر کے تمام راستوں سے متغائر ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، سیرت سرور عالمۖ، ٣٦٤ )