١ - ایک دوسرے پر اثر کرنے والا، آپس میں عمل کرنے والا؛ (کیمیا) کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادہ، کوئی مادہ یا شے جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے۔ (انگ : Reagent)
"زبان سے زیادہ اب اس میدان کا تعلق . تکنیکی مضامین کے ساتھ ہوتا جا رہا ہے، علم اصطلاح کے میدان میں یہ تکنیکی علوم ہی متعامل ہوتے ہیں۔"
( ١٩٩٤ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٦٦ )