سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابتداء المرض
(
اِبْتِداءُ الْمَرَض
)
{ اِب + تِدا + اُل (ا غیر ملفوظ) + مَرَض }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان کے دو الفاظ، 'ابتداء اور مرض سے مرکب ہے۔ مرض کے ساتھ ال تخصیص کا مرکب اضافی بناتا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ طب ] وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن۔ (مخزن الجواہر، 11)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر