٢ - تمتع کی نیت اور ارادہ کر کے حج کرنے والا حاجی، حج اور عمرہ ایک ساتھ کرنے والا شخص۔
                  
                  
                      
                      
                        "میقات پر پہونچ کر عمرے کا احرام باندھے مکے میں آ کر عمرے کے ارکان بجا لائے اور احرام سے باہر ہو جائے . جب . ذی حج کی آٹھویں تاریخ ہو حج کا احرام باندھے اس صورت کو تمتع اور ایسا کرنے والے کو متمتع کہتے ہیں۔"     
                        ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٩٦:١ )